دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگے
اداسیوں میں بھی چہرا کھلا کھلا ہی لگے

عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتا ہوں خفا ہو تو خفا ہی لگے

وہ زعفرانی پلوور اسی کا Ø+صہ ہے
کوئی جو دوسرا پہنے تو دوسرا ہی لگے

نہیں ہے میرے مقدر میں روشنی نہ سہی
یہ Ú©Ú¾Ú‘Ú©ÛŒ کھولو ذرا صبØ+ Ú©ÛŒ ہوا ہی Ù„Ú¯Û’
***